ساہیوال ،طوفانی بارش سے ہوٹل کی چھت گرنے سے 1 شخص جاں بحق،5شدید زخمی ، سینکڑوں قبریں زمین بوس ،دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند اور کٹاؤ سے قریبی بستیوں کو خطرہ،فلڈ وارننگ جاری
ہفتہ 1 اگست 2015 22:41
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اگست۔2015ء) ساہیوال میں طوفانی بارش سے چیچہ وطنی بائی پاس پر ایک ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق،5شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سینکڑوں قبریں زمین بوس ،دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند اور کٹاؤ سے قریبی بستیوں کو خطرہ،فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں طوفانی بارش سے چیچہ وطنی بائی پاس پر ایک ہوٹل کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5شدید زخمی ہو گئے،جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
طوفانی بارش سے ساہیوال کے قبرستانوں میں سینکڑوں قبریں زمین بوس ہو گئیں جبکہ نشیبی علاقوں اور بازاروں میں دو دو ٹ پانی کھڑا ہو گیا اور دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ہونے اور کٹاؤں سے قریبی بستیوں کو خطرہ پیدا ہو گیا ہے جنہیں فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.