سیاستدان جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے منتظر ہیں ،ایک دو ماہ تک آصف علی زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں ؛ شیخ رشید

اتوار 2 اگست 2015 17:44

سیاستدان جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے منتظر ہیں ،ایک دو ماہ تک آصف ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاستدان جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے منتظر ہیں ایک دو ماہ تک آصف علی زرداری کو جیل میں دیکھ رہا ہوں ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بی بی سی کی ایم کیو ایم اور را بارے رپورٹ بہت ہی سنگین ہے ایم کیو ایم کو عدالت جانا چاہئے ۔ اسے اپنی پارٹی سے اجمل پہاڑی ، ارشعد لنگڑا اور ان جیسے دیگر افراد کو پارٹی سے فارغ کرنا ہو گا ۔ ۔