راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری کی ملاقات۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 10:43

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری کی ملاقات۔ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی ڈپٹی سیکرٹری مس ہیڈی گرانٹ کی ملاقات ہوئی، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔