اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 11:49
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مابین ملاقات ہوئی.ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر سمیت وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی شرکت کی.
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی کے امور ، قومی ایکشن پلان ، کراچی آپریشن اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا.
علاوہ ازیں ملاقات میں ملک میں سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ بھی لیا گیا. ملاقات میں ملا عمر کی ہلاکت اور افغان مذاکرات بھی زیر غور آئے تاہم آپریشن ضرب عضب میں ملنے والی اب تک کی کامیابیوں کا بھی جائزہ لیا گیا. اور ضرب عضب میں ملنے والی کامیابیوں سے وزیر اعظم نواز شریف کو آگاہ کیا گیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.