لاہور : ایم کیو ایم کے خلاف قراردادوں کا نہیں بلکہ اقدامات کا وقت ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 3 اگست 2015 13:09

لاہور : ایم کیو ایم کے خلاف قراردادوں کا نہیں بلکہ اقدامات کا وقت ہے۔ ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اگست 2015 ء) : صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف قراردادوں کا نہیں بلکہ اقدامات کا وقت ہے انہوں نے کہا کہ الطاف حسین اور ان کے ساتھیوں کو بھارت فنانس کر رہا ہے. انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں کسی کو بھی بھارتی کھیل کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے. بلا شبہ ایم کیو ایم ایک سیاسی قوت ہے لیکن ”را فنڈڈ“ عنصر موجود ہے .

متعلقہ عنوان :