ریاض میں پی آئی اے کے دفتر میں ڈکیتی

muhammad ali محمد علی پیر 3 اگست 2015 19:09

ریاض میں پی آئی اے کے دفتر میں ڈکیتی

ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3اگست 2015 ء) ریاض میں پی آئی اے کے دفتر میں ڈکیتی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پاکستان ائیر لائن کے دفتر میں ڈکیتی کے واقعہ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق پی آئی اے کے دفتر سے 40 ہزار ریال سے زائد کی چوری ہوئی ہے۔ سعودی پولیس کی جانب سے اس حوالے سے پی آئی اے کے عملے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :