مجرم شفقت حسین کی پھانسی کیلئے پھانسی گھاٹ میں تیاری مکمل کرلی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 3 اگست 2015 19:25

مجرم شفقت حسین کی پھانسی کیلئے پھانسی گھاٹ میں تیاری مکمل کرلی گئی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3اگست 2015 ء) مجرم شفقت حسین کی پھانسی کیلئے پھانسی گھاٹ میں تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قتل کے مجرم شفقت حسین کی پھانسی کیلئے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

شفقت حسین کی پھانسی کیلئے پھانسی گھاٹ میں تیاری مکمل کرلی گئی ہے جبکہ شفقت حسین سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات بھی کروا دی گئی ہے۔