تاپی منصوبے کی افتتاحی تقریب رواں برس دسمبر میں ہوگی: وزیراعظم نواز شریف

muhammad ali محمد علی پیر 3 اگست 2015 20:50

تاپی منصوبے کی افتتاحی تقریب رواں برس دسمبر میں ہوگی: وزیراعظم نواز ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3اگست 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیاہے کہ تاپی منصوبے کی افتتاحی تقریب رواں برس دسمبر میں ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترکمانستان، افغانستان اور پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ منصوبے کی افتتاحی تقریب رواں برس دسمبر میں ہوگی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ منصوبے سے خطے کی توانائی کی ضروریات پوری ہوسکیں گی۔ترکمانستان اور افغانستان سےگوادر تک رابطے کیلئے ریل اور سڑک کا جال بچھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :