ویسٹ انڈین آل راوٴنڈر ڈوین براوو موسیقی کی دنیا میں جلوہ گر

منگل 4 اگست 2015 12:35

ویسٹ انڈین آل راوٴنڈر ڈوین براوو موسیقی کی دنیا میں جلوہ گر

پورٹ آف اسپین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) ویسٹ انڈین آل راوٴنڈر ڈوین براوو نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا،انہوں نے اس ہفتے لاس اینجلس کی انٹرٹینمنٹ کمپنی وینس میوزک گروپ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کی بھارتی گلوکار سونو نگم، لیزا نکولس اور گلیڈیز نائٹ نمائندگی کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈوین براوو کا میوزک ویڈیو چلو چلو ریلیز ہوچکا ہے اور وہ نیا موقع ملنے کو اپنی خوش بختی سے تعبیر کر رہے ہیں۔