ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

منگل 4 اگست 2015 12:35

ٹینس کوئن ثانیہ مرزا کے ریمپ پر جلوے

نئی دلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) بھارتی ٹینس سٹار ثا نیہ مرزا رئمپ پر بھی اپنے جلوئے دکھانے لگیں،جیولری کے انٹرنیشنل ہفتہ میں ٹینس کوئن ثانیہ مرزا ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔

(جاری ہے)

ثانیہ مرزا نے مدراسی ساڑھی پہن رکھی تھی۔ مشرقی اور مغربی فنون کے شاہکار زیورات کی نمائش کی۔ ٹینس اسٹار کو نئے روپ میں دیکھ کر پرستار داد دیئے بغیر نہ رہ سکے اور خوب خوشی کا اظہار کیا۔