امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں کی کراچی میں بے خوف رکشہ کی سواری
منگل 4 اگست 2015 14:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اگست2015ء) امریکی بھی رکشے کی سواری کے دیوانے نکلے ، کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے رکشے کی سواری کا مزہ لیا۔ رنگ برنگی تین پہیوں والی سواری کے گورے مسافروں کی خوشی دیدنی تھی۔ کراچی میں امریکی قونصل خانے کی ایک اہلکار نے رکشے پر بنے ڈریگن کو گیمز آف تھرونز سے جوڑ دیا۔
(جاری ہے)
- ایک نے اسے سمارٹ کار سے بھی زیادہ مفید قرار دیا تو دوسرے نے رکشہ امریکا لے جانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ، دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی سپر ہٹ ہوگئی۔ واضح رہے کہ کراچی میں رینجرز آپریشن کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں ، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ کی وارداتیں نہ ہونے کے برابر ہے، اب ہم کہہ سکتے ہیں کراچی روشنیوں کا شہر بننے کی طرف جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.