ہونہار پاکستانی سکھ طالبہ رنبیرکور نے بھارتی امداد ٹھکرا دی
منگل 4 اگست 2015 16:23
ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اگست2015ء) ننکانہ صاحب کی سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی طالبہ رنبیر کور کے والدین نے بھارتی حکومت کی طرف سے مالی امداد کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بھارتی حکومت کو اپنے بھوکھے عوام کے مسائل حل کرنے کا مشورہ، متروکہ وقف املاک بورڈ کی طرف سے ذہین طالبہ کےلئے ایک لاکھ روپے کی انعامی امداد اور آئندہ تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کا اعلان۔
تفصیلات کے مطابق گوردوارہ جنم استھان کے ہیڈ گرنتھی گیانی پریم سنگھ کی ہونہار بیٹی رنبیر کور کی طرف سے میٹرک امتحانات 2015ءمیں 1035 نمبر حاصل کر کے اقلیتی برادری میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی جس پر بھارتی شرومنی کمیٹی کی طرف سے طالبہ کےلئے 51 ہزار روپے کی انعامی امداد کا اعلان کیا گیا تھا جسے طالبہ کے والدین نے گزشتہ روز شکریہ کے ساتھ ٹھکرا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.