کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے چنگچی رکشوں پر پابندی عائد کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اگست 2015 10:50

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے چنگچی رکشوں پر پابندی عائد کر دی۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 05 اگست 2015 ء) : سندھ ہائی کورٹ نے موٹر سائیکل رکشوں پر پابندی عائد کر دی. تفصیلات کے مطابق چنگچی رکشوں کے خلاف پولیس اور ٹریفک پولیس کے علاوہ دس سے زائد درخواستیں دائر کی گئی تھیں جن میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ موٹر سائکل رکشے شہر میں ٹریفک کی روانی میں خلل کا باعث بنتے ہیں علاوہ ازیں ٹریفک حادثات کا موجب بھی بنتے ہیں لہٰذا ان پر پابندی عائد کی جائے . جس پر سندھ ہائی کورٹ نے حکم امتنا جاری کر نے کے بعد موٹر سائیکل رکشوں پر پابندی عائد کر دی.

متعلقہ عنوان :