محکمہ صحت سندھ کا سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والی این جی اوز کی جانچ پڑتال کا فیصلہ

بدھ 5 اگست 2015 15:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والی این جی اوز کی جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکریٹری صحت کے مطابق صوبے میں 15 سے زائد این جی اوز اسپتالوں کے ساتھ کررہی ہیں۔ جانچ پڑتال میں این جی اوز کو ملنے والی مالی امداد، بین الاقوامی معاہدے اور مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :