سندھ پولیس پر شہدا کے لواحقین کے فنڈ میں خورد بردکا الزام، نیب نے تحقیقات شروع کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اگست 2015 22:23

سندھ پولیس پر شہدا کے لواحقین کے فنڈ میں خورد بردکا الزام، نیب نے تحقیقات ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 اگست 2015 ء) سندھ پولیس پر شہدا کے لواحقین کے فنڈ میں خورد بردکا الزام پر نیب نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے سندھ پولیس پر شہدا کے لواحقین کے فنڈ میں خورد بردکا الزام کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔سندھ پولیس کے کچھ افسران کی جانب سے طبی اور حادثاتی موت کا شکار ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بھی شہید قرار دے دیا گیا تھا۔ پولیس شہدا فنڈز ورثا کی بجائے کرپٹ افسران کی جیب میں جارہا ہے۔اس حوالے سے نیب نے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز کو خط لکھ دیا ہے.

متعلقہ عنوان :