وسیم اکرام پر حملہ، اہلیہ شنیرا وسیم کا اپنے شوہر کیلئے بے پناہ محبت اور فکر کے اظہار پر عوام کا شکریہ

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اگست 2015 23:05

وسیم اکرام پر حملہ، اہلیہ شنیرا وسیم کا اپنے شوہر کیلئے بے پناہ محبت ..
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 اگست 2015 ء) وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے اپنے شوہر کیلئے بے پناہ محبت اور فکر کے اظہار پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں وسیم اکرم پر ہونے والے حملے کے بعد ان کی اہلیہ شنیرا وسیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔شنیرا وسیم نے اپنے شوہر کیلئے بے پناہ محبت اور فکر کے اظہار پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وسیم اکرم کی اہلیہ نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ ملک میں امن اور ان افراد کیلئے جو دہشت گردی کا شکار ہوئے ان کیلئے دعا کریں۔

متعلقہ عنوان :