جیکب آباد : دل مراد ریلوے اسٹیشن پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 6 اگست 2015 11:09

جیکب آباد : دل مراد ریلوے اسٹیشن پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا ..

جیکب آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 اگست 2015 ء) : دل مراد ریلوے اسٹیشن پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دل مراد ریلوے اسٹیشن سے کارروائی کرتے ہوئے 5 کلو بارودی مواد بر آمد ہوا. تاہم پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا. بم ڈسپوزل سکواڈ نے بارودی مواد کو اپنی تحویل میں لے کر ناکارہ بنا دیا.

متعلقہ عنوان :