رتیش دیش لکھ نے اپنی اہلیہ جنبلیا ڈی سوزا کو سالگرہ کی مبارک باد دی

جمعرات 6 اگست 2015 14:22

رتیش دیش لکھ نے اپنی اہلیہ جنبلیا ڈی سوزا کو سالگرہ کی مبارک باد دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 اگست۔2015ء) بالی وڈ اداکار رتیش دیش لکھ نے اپنی اہلیہ جینیلیا ڈی سوزا کو سالگرہ کی مبارک باد دی ہے اپنے بیان میں رتیش نے لکھا کی ہیپی برتھ ڈے جنیلیا میری سب سے بہترین دوست اور عظیم طاقت ہے ۔

(جاری ہے)

شوبز کی دیگر شخصیات ابھیشک بچن ،فرح خان ، کرن جوہر اور دوسروں نے بھی رتیش کی اہلیہ کو ٹویٹر پر سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔