پیر محل :ڈاکٹرعلامہ اقبال فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 6 اگست 2015 16:52

پیر محل :ڈاکٹرعلامہ اقبال فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء )20واں سالانہ شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ اقبال فلڈلائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کی گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1پیرمحل میں انعقا د کے لیے تیاریاں شروع ہوگئیں یوم پاکستان کے بعد ٹورنامنٹ کا انعقاد متوقع ہے تفصیل کے مطابق علاقہ بھر کے معروف فٹ بال ٹورنامنٹ میں علاقہ کی بہترین ٹیمیں حصہ لیتی ہے ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر محمد صدیق سابق تحصیل نائب ناظم ہونگے۔