پاکستان کا مستقبل صرف تحریک انصاف ہے : ریحام خان
محمد علی جمعہ 7 اگست 2015 20:09
ہری پور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 اگست 2015 ء) ریحام خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل صرف تحریک انصاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل صرف تحریک انصاف ہے۔تحریک انصاف کی طاقت نوجوان ہیں، وہ خاموش بالکل نہ رہیں۔
(جاری ہے)
عوام سوچیں ووٹ کس کو دینا ہے؟ لٹیروں کو یا پڑھے لکھوں کو؟ ووٹ صرف تبدیلی کو اور پڑھے لکھےلوگوں کو دیں۔
آپ بھابھی کو تحفہ دیں، بھابھی آپ کو تحفہ دیں گی۔ آپ کی تعلیم کی ذمہ داری آپ کی بھابھی پر ہے۔ خان اگر آپ کے مسئلے حل نہیں کرے گا تو گھر میں اس کیلئے مسائل ہو جائیں گے۔ عمران خان بیوی کی بات نہیں سنیں گے تو پھر کہاں جائیں گے۔آپ کے پاس خان بھی ہے، جوان بھی ہے اور بھابھی بھی ہے جو اور کسی جماعت کے پاس نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.