مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 8 اگست 2015 10:58

مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی ..

مانسہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 اگست 2015 ء) : مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید نواجوانوں کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی ہے.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ میں تینوں مسلح افواج کے سر براہان ائیر چیف سہیل امان ، ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ نے شرکت کی. نماز جنازہ میں شہدا کے عزیز واقارب اور دوستوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی . واضح رہے کہ مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 میجرز سمیت 12 جوان شہید ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :