ہما کلب نے پی ٹی وی جشن آزادی فٹ بال میچ کے لئے ٹیم کے ناموں کا اعلان کر دیا
ہفتہ 8 اگست 2015 11:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء) ہمافٹ بال کلب ، اسلام آباد نے ہما کلب نے پی ٹی وی جشن آزادی فٹ بال نمائشی میچ کے لئے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، کلب کے صدر سید ذاکر حسین نقوی نے 28 رکنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عاصم خورشید سابق انٹرنیشنل گول کیپر ٹیم کے کپتان اور ناصر جمیل نائب کپتان ہونگے، دیگر کھلاڑیوں میں ساجد، ہنس عالم، بلال، باقر، سلطا ن ، احمد، حسن، حسین، عمران انٹرنیشنل، عدنان علی، وحید، عمر، رضوان ستی، سنل اقبال، منظور، خلیل، عمر، فہداللہ انٹرنیشنل کھلاڑی، یاسر شباب، قیصر، بابر، ذیشان، مہن طور علی، نوفل، طلحہ اور حمزہ شامل ہیںِ جبکہ ٹیم کے ہمراہ منیجر محمد فرید، اسسٹنٹ منیجر معظم فیاض حسن خان، ہیڈ کوچ تنویراختر، کوچز عبدالقیوم اور غلام فرید ہونگے،پی ٹی وی اور ہما کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ 10 اگست کو جناح سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.