بھارتی پولیس 22 سال سے مفرور ملزم مشتاق ٹائیگر کی آواز سن کر پریشان

ہفتہ 8 اگست 2015 15:13

بھارتی پولیس 22 سال سے مفرور ملزم مشتاق ٹائیگر کی آواز سن کر پریشان

ممبئی،لاہو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اگست2015ء) بھارتی پولیس کو دہشت گردی میں ملوث 22 سال سے مفرور ملزم مشتاق ٹائیگر میمن کی آواز نے پریشان کردیا۔

(جاری ہے)

انڈین پولیس نے مشتاق میمن کے گھر کے نمبر پر اس کے بھائی یعقوب کی پھانسی سے پہلے فون کیا تھا جس پر مشتاق نے اپنے بھائی کیلئے کسی افسوس کے اظہار کی بجائے انتقام لینے کی بات ہے۔

متعلقہ عنوان :