راہگیر سے کلاشنکوف برآمد

ہفتہ 8 اگست 2015 19:34

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء ) پیدل آتے ہوئے شخص سے کلاشنکوف برآمد مقدمہ درج تفصیل کے مطابق محمد ارشد اے ایس آئی نے دوران گشت ریاست علی ولد عبدالستار قوم چدھڑ سکنہ چک660/1گ ب کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے کلاشنکو ف معہ گولیوں سے لوڈ میگزین برآمدکرکے زیر دفعہ ترمیمی آرڈننس 2015کے تحت 2B-A.O13/20/65 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔