پیرمحل ، لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت 9افرا د شدیدزخمی
پیر 10 اگست 2015 19:43
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) لڑائی کے مختلف واقعات میں خواتین سمیت 9افرا د شدیدزخمی تفصیل کے مطابق لڑائی کے مختلف واقعات میں9افراد جن میں چک نمبر63/35گ ب کے علی شیر ولد اﷲ دتہ ، سیف الرحمن ولد نذیر احمد ، چک نمبر666/7گ ب کی نسرین بی بی زوجہ بشیر احمد ،مبارک علی ولد محمد کریم ،بابر علی ولد مبارک علی ، سی پلاٹ خانجوان کی رہائشی روبینہ بی بی زوجہ محمد ندیم ، نسیم بی بی زوجہ ذوالفقار ،محمد آصف ولد عبدالغفار زخمی ہوگئے چک نمبر719گ ب کا رہائشی اﷲ دتہ ولد محمد رمضان زخمی ہوگئے سڑک کے مختلف واقعات میں عبدالرحمن ولد محمد اصغر ، آصف ولد ناصر ساکنان چک286گ ب ،الطاف حسین ولد طالب حسین ساکن چک 666/7گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کوسول ہسپتال میں طبی امدا د دی گئی ۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.