ترکی کے شہر استنبول میں مسلح افراد کی جانب سے امریکی قونصلیٹ پر حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 10 اگست 2015 20:31

ترکی کے شہر استنبول میں مسلح افراد کی جانب سے امریکی قونصلیٹ پر حملہ

استنبول (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اگست 2015 ء) ترکی کے شہر استنبول میں مسلح افراد کی جانب سے امریکی قونصلیٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے ترکی کے شہر استنبول میں امریکی قونصلیٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے بعد پولیس سے جھڑپ میں 2 حملہ آور مارے گئے۔

متعلقہ عنوان :