روس پاکستان میں ڈھائی ارب ڈالر کی لاگت سے 680 میل طویل گیس پائپ لائن تعمیر کرے گا

muhammad ali محمد علی منگل 11 اگست 2015 00:05

روس پاکستان میں ڈھائی ارب ڈالر کی لاگت سے 680 میل طویل گیس پائپ لائن تعمیر ..

ماسکو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اگست 2015 ء) روس پاکستان میں ڈھائی ارب ڈالر کی لاگت سے 680 میل طویل گیس پائپ لائن تعمیر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق روسی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ روس پاکستان میں ڈھائی ارب ڈالر کی لاگت سے 680 میل طویل گیس پائپ لائن تعمیر کرنے جارہا ہے۔

(جاری ہے)

روسی میڈیا کے مطابق 1970 کے بعد روس کی جانب سے پاکستان میں کی جارہی یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری ہوگی۔