جشن آزادی ویمن ٹینس کپ پرسوں کھیلا جائے گا
بدھ 12 اگست 2015 12:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء)اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی ٹیلی نار ویمن ٹینس کپ جمعہ کو صبح 9 بجے سے اسلام آباد ٹینس کورٹ جی سکس ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال ، اٹک، جہلم اورواہ کینٹ کی خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے نام14 اگست صبح 8 بجے تک رجسٹرڈ کروا سکتی ہیں،ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں لیڈیز سنگلز اور لیڈیز ڈبلز شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.