انگلش فٹبال کلب چیلسی نے اپنی ڈاکٹر ایوا کارنیرو کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا
بدھ 12 اگست 2015 13:10
چیلسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) انگلش فٹبال کلب چیلسی نے اپنی ڈاکٹر ایوا کارنیرو کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، انگلش پریمیئر لیگ کے پہلے میچ کے دوران ڈاکٹر ایوا نے زخمی کھلاڑی کو میدان میں ہی ٹریٹمنٹ دینے کا فیصلہ کیا جس پر مینجر جوزے مورینو نے شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں احمق قرار دیا تھا۔ کلب نے اب ایوا کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، ممکنہ طور پر انہیں اس عہدے سے ہٹانے میں جوزے مورینو نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
انگلش پریمیئر لیگ کے ابتدائی میچ میں دفاعی چیمپئن چیلسی کی کمزور پرفارمنس کے باعث ٹیم اور کوچ تنقید کی زد میں ہیں تاہم کوچ جوزے مورینو خود ٹیم کی ناقص کارکردگی کا ملبہ میڈیکل ٹیم پر ڈال رہے ہیں۔ میچ کے اختتامی لمحات میں ایڈن ہیزارڈ کو چوٹ لگی اور وہ گر پڑے جس پر فوری طور پر میڈیکل ٹیم میدان میں آئی اور ہیزارڈ کو میدان سے باہر لے گئی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.