سیم اسمتھ کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم

بدھ 12 اگست 2015 14:20

سیم اسمتھ کا مومی مجسمہ مادام تساؤ میوزیم

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء)سان فرانسسکو: مشہور برطانوی گلوکار سیم اسمتھ کا مومی مجسمہ بنا سان فرانسسکو کے مادام تساو? میوزیم کی زینت، جہاں خود گلوکار بھی اپنے مجسمہ دیکھنے پہنچے، سیلفی بنائی اور مداحوں کو بھی اپنے ساتھ سیلفی بنانے کا موقع دیا۔