ایم کیو ایم قومی اسمبلی سے مستعفی، اسپیکر قومی اسمبلی نے تصدیق کردی
سمیرا فقیرحسین بدھ 12 اگست 2015 15:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اگست2015ء) ایم کیو ایم کے ایم این ایز نے قومی اسمبلی جبکہ ایم پی ایز نے سندھ اسمبلی میں استعفے جمع کرا دیئے ، فاروق ستار نے کہا کہ متحدہ کو سیاسی ، جمہوری حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم کے چوبیس ایم این ایز نے قومی اسمبلی میں اپنے استعفے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے چیمبر میں جمع کرا دیئے ، متحدہ نے بیرون ملک مقیم ایم این ایز کے استعفے بھی منگوا کر سپیکر کے سپرد کر دیئے۔
سب سے پہلا استعفیٰ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے جمع کروایا ، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے متحدہ کے ایم این ایز کے استعفوں کی تصدیق کا عمل مکمل کر لیا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے متحدہ کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کو سیاسی اور جمہوری حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ سندھ کے سامنے معاملہ اٹھایا لیکن ہمارے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے نمک چھڑکا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.