لاہور،پولیس نے کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام بنا کر دلہا سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا

بدھ 12 اگست 2015 23:13

لاہور،پولیس نے کم عمر لڑکی کی شادی کی کوشش ناکام بنا کر دلہا سمیت تین ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرکے کم عمر لڑکی شادی کی کوشش ناکام بنا کر دلہا سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ہنگری کالونی میں 12سالہ یاسمین کی شادی 27سالہ غلام فرید سے کرنے کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں تھیں کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شادی کو ناکام بناتے ہوئے دلہا غلام فرید اس کے والد اور لڑکی کے والد کو گرفتار کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :