قصو روڈیو اسکینڈل ،گروہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
جمعرات 13 اگست 2015 11:52
قصور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء ) قصور میں بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے گروہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ گنڈا سنگھ والا میں درج مقدمات کی تعداد 8 ہوگئی۔
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ گنڈ اسنگھ والا طارق چیمہ کی مدعیت میں درج کیے گئے مقدمہ وڈیو کلپ کے شواہد کے تحت درج کیا گیا ۔یہ مقدمہ ملزم عبدالمنان کے خلاف درج کیا گیا ،حسین خان والا کے شہریوں میں پائے جانے والے خوف اور مدعیوں کے سامنے نہ آنے کی وجہ سے پولیس حکام نے یہ مقدمات اپنی مدعیت میں درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.