اداکارہ رائمہ خان کو فلم ” تین یکے “ کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا

جمعرات 13 اگست 2015 12:30

اداکارہ رائمہ خان کو فلم ” تین یکے “ کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)اداکارہ رائمہ خان کو فلم ” تین یکے “ کی کاسٹ میں شامل کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ رائمہ خان کو رائٹر ثمر عابد کی فلم ” تین یکے “ میں مرکزی کردار کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ دیگر فنکاروں کی کاسٹ کا مرحلہ جاری ہے ۔ فلم کی کاسٹ مکمل ہونے کے ساتھ ہی شوٹنگ شروع کر دی جائے گی ۔ فلم کے پروڈیوسر مقصور احمد اور ڈائریکٹر ایان عابد علی ہیں ۔