قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی

جمعرات 13 اگست 2015 14:32

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

متعلقہ عنوان :