دیہی علاقو ں میں پنشروں کو اضا فی پنشن یکم ستمبر سے ملنا شروع ہو گی،سیکرٹری خزانہ

جمعرات 13 اگست 2015 14:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل نے کہا کہ ملک کے دیہی علاقو ں میں پنشروں کو پنشن میں ساڑھے سات فیصد اضافہ اور میڈیکل الاؤنس نہیں ملے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے یہ اضافہ جولائی ماہ میں ڈالا گیا اور یکم ستمبر سے نیشنل اور دیہی پرانچز میں ڈریکشن دیکر اضافے فراہم کردیئے جائینگے ۔