اسلا م آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 15:12

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015ء) : ایم کیو ایم اراکین کے استعفوں کے معاملے پر وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کیا. اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ایم کیو ایم کو منانے کی ذمہ داری سونپی.

(جاری ہے)

تاہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے. ذرائع کے مطابق اجلاس میں گفتگو کی گئی کہ ایم کیو ایم کا مشترکہ طور پر مستعفی ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ استعفے ان کی اپنی مرضی سے نہیں دئے گئے. اور استعفوں کے ساتھ شکایتی خط کا ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایم کیو ایم اراکین کے استعفے مشروط ہیں.

متعلقہ عنوان :