اسلام آباد : ایم کیو ایم نے ایوان میں واپسی کو مطالبات کی منظوری سے مشروط کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 15:16
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015ء) : ایم کیو ایم نے استعفے دینے کے بعد ایوان میں واپسی کو اپنے مطالبات کی منظوری سے مشروط کر دیا. تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے پہلا مطالبہ کیا کہ الطاف حسین کے براہ راست بیان نشر کرنے پر عائد پابندی کو ہٹا یا جائے.
(جاری ہے)
دوسرا مطالبہ یہ کہ کراچی آپریشن کی نگرانی کے لیے کمیٹی قائم کی جائے، تیسرا مطالبہ رینجرز کو کراچی میں غیر جانبدا ر بنایا جائے، چوتھا مطالبہ یہ کہ ایم کیو ایم کے لا پتہ کارکنان کی بازیابی کے لیے اقدامات کیے جائیں جبکہ آخری مطالبہ یہ کیا گیا کہ ایم کیو ایم کے زیر حراست رہنماؤں اور کارکنان کو عدالتوں میں پیش کیا جائے.
ایم کیو ایم نے تینوں ایوانوں میں اپنے استعفے جمع کروا دئے ہیں تاہم ایم کیو ایم کو ایوان میں واپس لانے کے لیے حکومت نے تاحال ان کے استعفے منظور نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.