پی ٹی وی کی جانب سے جشن آزادی کو منانے کیلئے خصوصی نشریات ” ہر دل پاکستان“ کا اہتمام
جمعرات 13 اگست 2015 16:19
اسلام آباد ۔13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)پاکستان ٹیلی ویژن نے جشن آزادی کو ملی جوش جذبے سے منانے کیلئے خصوصی نشریات ” ہر دل پاکستان“ کا اہتمام کیا ہے ۔ یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ نشریات پی ٹی وی ناظرین کیلئے 14اگست کو سارا دن جاری رہے گی۔ نشریات میں قومی پرچم کشائی کی تقریب براہ راست دکھائی جائے گی۔
(جاری ہے)
نوجوانوں کا خصوصی شو عزم عالیشان ، بچوں کا خصوصی پروگرام ” میرا وطن “ کل پاکستان مشاعرہ ، ہم سب ایک ہیں، پاکستان کی دھن ، روشنی کا سفر ، کوٹھی نمبر 319، پاکستان کا مطلب کیا اور ہر دل پاکستان اس خصوصی نشریات کا حصہ ہونگی۔
پی ٹی وی کی یہ خصوصی نشریات پاکستان کے علاوہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی سیٹلائٹ کے ذریعے دیکھی جاسکے گی۔ پی ٹی وی کے دیگرمراکز اپنی علاقائی زبانوں میں بھی یوم آزادی کے خصوصی پروگرام نشر کریں گے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.