اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 16:47

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے افغان وزیر خارجہ نے ملاقات کی. ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک افغان تعلقات کے فروغ پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ خطے کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا.

متعلقہ عنوان :