ایس ای سی پی اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مشاورتی کمیٹی کاجلاس
ایس ای سی پی کیپٹل مارکیٹ ،متبادل سرمایہ کاری شعبے کیلئے انفورسمنٹ رجیم کے ریگولیشن کو جامع ،مضبوط بنا رہا ہے ،مقصد سرمایہ کاروں ،عوام کے سرمائے ،بچتوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے، ظفر حجازی دونوں اداروں کے مابین جاری مشاورتی عمل کو مزید تیز کر کے ملک کے مالیاتی شعبے کا فروغ ،بہتر ریگولٹری ماحول پیدا کیا جا سکتا ہے ، اشرف محمود وتھرا گورنر سٹیٹ بینک
جمعرات 13 اگست 2015 17:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مشاورتی کمیٹی کا تیسواں اجلاس ایس ای سی پی کے ہیڈ آفس میں ہواجس میں گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جناب اشرف محمود وتھرا ، ڈپٹی گورنر اور اعلیٰ افسروں کے ساتھ شرکت کی۔ اجلاس میں ایس ای سی پی کی نمائندگی چیئرمین ظفر حجازی کمشنرز نے کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایس ای سی پی نے کہا کہ ایس ای سی پی خاض طور پر کیپٹل مارکیٹ اور متبادل سرمایہ کاری کے شعبے کے لئے انفورسمنٹ رجیم کے ریگولیشن کو جامع اور مضبوط بنا رہا ہے جس کا مقصد سرمایہ کاروں اور عوام کے سرمائے اور بچتوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایس ای سی پی ملک میں کارپوٹائزیشن کے فروغ کے لئے بھی اقدامات کر رہا ہے تا کہ معشیت کوزیادہ سے زیادہ دستاویزی شکل دی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.