ہری پور: میں فلمیں کیوں بنا رہی ہوں ؟؟؟ کپتان کی اہلیہ ریحام خان نے بتا دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 18:13

ہری پور: میں فلمیں کیوں بنا رہی ہوں  ؟؟؟ کپتان کی اہلیہ ریحام خان نے ..

ہری پور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : ہری پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی اہیہ نے اس راز سے پردہ فاش کر دیا کہ وہ فلمیں کیوں بنا رہی ہیں.

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں نہ تو اچھے ڈرامے بن رہے ہیں نہ ہی اچھی فلمیں بنائی جا رہی ہیں تو پاکستانی میڈیا میں کام کرنے والے رپورٹرز اور صحافیوں نے خود سے فلمیں بنانی شروع کر دی ہیں. جس کا جو دل کرتا ہے کہانی گھڑ دیتا ہے. اس روش کو ختم کرنے کے لیے میں فلمیں بنا رہی ہوں تاکہ رپورٹرز کو فلمیں اور کہانیاں بنانے کی ضرورت نہ پڑے.

متعلقہ عنوان :