راولپنڈی : فوجی عدالتوں نے 7 بڑے دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی گئی، آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین جمعرات 13 اگست 2015 18:19
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں نے 7 بڑے دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی ہے. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد 7 بڑے دہشت گردوں کو سزائے موت سنا دی گئی ہے. آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی دہشتگردوں کو سزائیں سنائے جانے کے فیصلے کی توثیق کی ہے.
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سزا پانے والے دہشتگردوں میں سے 6 دہشتگرد سانحہ آرمی پبلک سکول جبکہ ایک دہشت گرد سانحہ صفورا چوک میں ملوث تھا.
تاہم مزید ایک دہشت گرد کو فوجی عدالتوں کی جانب سے عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے. جبکہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سزا پانے والے دہشت گردوں کو سزا سے قبل صفائی کا پورا موقع دیا گیا . آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشتگردوں کو اپیل کا حق بھی حاصل ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.