پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے فلپائنی حریف مینی پاکیو سے فائٹ کے لئے آمادگی ظاہرکردی
جمعرات 13 اگست 2015 19:23
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر کی جانب سے چینلج قبول نہ کئے جانے کے بعد پاکستانی نڑاد برطانوی باکسرعامر خان نے فلپائنی باکسر مینی پاکیو سے فائٹ لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔
(جاری ہے)
برطانوی اخبار ڈیلی مررکے مطابق عامر خان کا کہنا ہے کہ مے ویدر کی جانب سے ان کے چیلنج کو قبول نہ کئے جانے کے بعد انہیں فلپائنی باکسر مینی پاکیو کے ساتھ فائٹ کر کے خوشی ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر فائٹ کی انعامی رقم پر اتفاق ہو جائے تو فلپائنی باکسر سے فائٹ ہو سکتی ہے۔عامرخان کا کہنا تھا کہ میں اورمینی پاکیو ایک ساتھ ٹریننگ کر چکے ہیں اور ہمارا ٹرینر بھی ایک ہی تھا اس لئے ہم دونوں ایک دوسرے کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں۔ مینی پاکیو سے مقابلہ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں سے ایک ہوگا۔ `مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹیم کی کوچنگ، جیسن گلیسپی نے جنوبی آسٹریلیا سے علیحدگی اختیار کرلی
-
میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز،روہن بھوپنا اور میتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم آرمی ٹریننگ کیمپ میں شامل ہونے کے بجائے آرام کرنا چاہتے تھے، رپورٹس میں دعویٰ
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30مارچ سے شروع ہوگا
-
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایکٹرینا الیگزینڈروااور ڈینیئل کولنزسیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
کاکول ٹریننگ کیمپ، اعظم خان 2 کلومیٹر ریس پوری نہ کرسکے
-
اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان کیخلاف معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کردیں
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،جینک سنر اور ڈینیئل مدویدیف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
قومی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا ؟ سلیکشن کمیٹی نے نام چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دیا
-
پی سی بی نے پی ایس ایل میں ادائیگیوں میں تاخیر کے فیکا کے دعوے کی تردید کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئندہ ماہ اپریل میں انٹر کلب ون ڈے ٹورنامنٹ کا اعلان
-
آئی سی سی وفد کی محسن نقوی سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات پر اظہار اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.