ڈی جے بٹ نے ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے انکم ٹیکس نوٹس کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
عدالت نے ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس کو ڈی جی بٹ کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا، جواب طلب
جمعرات 13 اگست 2015 19:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور جلوسوں میں ڈی جے میوزک آپریٹ کرنیوالے ڈی جے بٹ نے ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے انکم ٹیکس نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
(جاری ہے)
ڈی جی بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف بی آر نے ایک کروڑ بہتر لاکھ کے ٹیکس کی وصولی کے نوٹس بھجوائے ہیں اور یہ نوٹس جاری کرتے وقت قانونی تقاضے پورے نہیں کیے اور ٹیکس کا صحیح تخمینہ نہیں لگایا گیا۔
اس لیے ان ٹیکسوں نوٹسز کو کالعدم قرار دیا جائے اور ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس کو کارروائی سے روک دیا جائے۔فاضل عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد ایڈیشنل کمشنر انکم ٹیکس کو ڈی جی بٹ کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روکتے ہوئے ایف بی آر سے جواب طلب کرلیا اور کیس کی مزید سماعت 17 اگست تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.