وزیراعطم نواز شریف سے افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کی ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 19:56

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) وزیراعطم نواز شریف سے افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے اہم ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :