وزیراعطم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 20:11

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے اہم ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :