زمبابوے کیخلاف سیریز میں اہلیت ثابت کردی، اب کسی بورڈ پر پاکستان آںے کا دباوَ نہیں ڈالیں گے: شہریار خان

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 21:46

زمبابوے کیخلاف سیریز میں اہلیت ثابت کردی، اب کسی بورڈ پر پاکستان آںے ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) چئیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف سیریز میں اہلیت ثابت کردی، اب کسی بورڈ پر پاکستان آںے کا دباوَ نہیں ڈالیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے دورہ زمبابوے کے دوران بین الاقوامی ٹیموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی اپنی اہلیت ثابت کردی۔ اب پاکستان کی جانب سے کسی بھی بورڈ پر ان کی ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے دباوَ نہیں ڈالا جائے گا۔ اب جسے پاکستان آنا ہو وہ خود آئے گا۔

متعلقہ عنوان :