قصور زیادتی کیس کے سلسلے میں گرفتار 12 ملزمان کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 22:04

قصور زیادتی کیس کے سلسلے میں گرفتار 12 ملزمان کو لاہور منتقل کرنے کا ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) قصور زیادتی کیس کے سلسلے میں گرفتار 12 ملزمان کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے شرمناک فعل میں ملوث گرفتار 12 ملزمان کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے۔ ملزمان کو تھانہ انار کلی میں رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :