وفاقی تعلیمی بورڈ نے ہائر سکینڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا
پہلی تین پوزیشنیں طالبات لے گئیں
جمعرات 13 اگست 2015 22:40
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام اپریل ۔ جون 2015ء میں منعقد ہونے والے ہائر سکینڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحان 2015ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر مملکت وفاقی تعلیم و تربیت انجینئر محمد بلیغ الرحمان وفاقی تعلیمی بورڈ میں نتائج کے اعلان سے متعلق تقریب کے مہمان خصوصی تھے اور انہوں نے بٹن دبا کر ویب سائیٹ پر نتائج کا اجراء کیا۔
اس موقع پر وفاقی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر اکرام علی ملک نے بتایا کہ امتحانات میں 56396 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 41456 امیدوار پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب 73.51 فیصد رہا۔ انہوں نے بتایا کہ امتحانات میں 43099 ریگولر طالب علموں میں سے 34707 پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب 80.53 فیصد رہا جبکہ 13297 پرائیویٹ امیدواروں میں سے 6749 امیدوار کامیاب ہوئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.